کشائش رزق، نوکری کے حصول، کاروبار اور مال و دولت میں برکت کے غرض سے ایک مجرب وظیفہ بتائے دے رہا ہوں جو کہ کسی بھی نوچندی جمعرات سے شروع کیا جاسکتا ہے ۔ آنے والی جمعرات بھی نوچندی ہے تو پریشان حضرات اس کو فوری شروع کرکے فیوض و برکات حاصل کرسکتے ہیں ۔
عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر دردود ابراہیمی 21،21 مرتبہ کے درمیان 1200 مرتبہ پڑھا کریں انشاءاللہ اس کے فیوض و برکات آپ خود مشاہدہ کریں گے۔
یا بدیع العجائب بالرزق بے حساب یا بدیع
وظیفہ کرتے وقت اپنا مقصد دل میں رکھیں اور مکمل کرکے سجدہ میں جاکر دُعا کریں ۔
نوٹ۔ اجازت کے لئے اول و آخر دردود ابراہیمی 5،5 مرتبہ کے درمیان اسم الله یا عزیز کی ایک تسبیح پڑھ کر مجھے ہدیہ کریں اور کسی بھوکے مسلمان کو ایک وقت کا اچھا کھانا کھلائیں ۔
Leave a Reply